
خوش
آمدید
اردو
فینز کی
انتظامیہ کی جانب
سےتمام اردو
فینز کے
شائقین کو السلام
علیکم!
کافی
عرصے کے انتظار
کے بعد اردو
فینز اب واپس
آ گئی ہے۔ ہم آپ
کے صبر کی داد
دیتے ہیں اور
اردو فینز کے
لئے آپ کے
پیار کو
سراہتے ہیں،
پہلے ہمیں کچھ
مشکلات درپیش
تھیں پر اب ہم
اردو فینز کو
ایک ادارہ
بنانے کی کوشش
کر رہے ہیں۔
ادارہ بننے سے
میرا مطلب یہ
کہ نہ صرف ہم
ویب پہ اپنی
ایک شناخت
بنائیں گے
بلکہ دنیا میں
بھی اپنی مثال
قائم کریں گے۔
اردو
فینز کی
دوبارہ
شروعات ہو چکی
ہے، ہمیں ڈی
ڈی اوز کے
اٹیک کی وجہ
سے کافی
مشکلات درپیش رہی
ہیں۔لیکن اب
اس پر قابو
پالیا گیا ہے۔
اور اردوفینز
کی بہتری کے
لیے ہم نے کچھ
فیچرزکو اب
مکمل طور پر
ڈس ایبل کر
دیا ہے۔ اور
انہی میں سے
ایک نیو
رجسٹریشن بھی
ہے ۔ نئے
یوزرز کو آٹو
میٹکلی رجسٹر
نہیں ہونے دیا
جائے گا پر
چونکہ ہم اپنے
دائرہءکار کو
وسیع کرنا چاہتے
ہیں اس لئے جو
بھی رجسٹر
ہونے کا خواہش
مند ہو اسے
سپورٹ ایریا
میں ایک ٹکٹ
سبمنٹ کروانا
پڑے گا، یا
اگر کوئی سائٹ کےکسی
سٹاف ممبر کو جانتا
ہے تو اس
کے ذریعے رجسٹڑ
ہو سکتا ہے۔ یہ
سب اس لئے ہے
کہ ہم چاہتے
ہیں کہ ہمارا
ہر نیا ممبر
کچھ سٹیپس سے
گزرے تاکہ ہم اس
بات کا یقین
کر لیں کہ
ہمارا ماحول
خراب نہیں ہو
گا۔ یہ
سب کچھ اردو
فینز کی بہتری
کے لیے
کیے جا رہے
ہے۔
ٹکٹ
سبمنٹ
کروانے کے
لیے اس لنک پر
وزٹ کریں!
http://www.urdufans.com/support
سائٹ پر جانے
کے لیے اس لنک
پر وزٹ کریں!
سائٹ کے
بارے
میں تازہ
ترین معلومات
کے لیے فیس بک
پر اردو فینز
کے گروپ پر
وزٹ کیجئے
http://www.facebook.com/UrduFans?ref=nf
موجودہ
ارکین توجہ
کریں
اگر آپ31جنوری
2010 سے پہلے ممبر
بن چکے ہے تو
آپ کا اکاؤنٹ
مکمل طور پر
ایکٹو ہے۔ اگر
کسی وجہ سےآپ
کونئی لوگ ان
تفصیلات کی ای
میل نہیں ملی
تو staffurdu@gmail.com پر اپنی
تفصیلات
ارسال کریں
کیجئے۔
آپ کی تشریف
آوری اور
بھرپور
دلچسپی کا بے
حد شکریہ
اردوفینز
ٹیم