Jump to content

Welcome to Urdu Fans
Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to create topics, post replies to existing threads, give reputation to your fellow members, get your own private messenger, post status updates, manage your profile and so much more. If you already have an account, login here - otherwise create an account for free today!

دل

- - - - - موضوع پر اشعار دل

51 replies to this topic

#1
  kashish

  • Basic Member
  • Posts: 1,268
Reputation: 13

یہاں آپ دل کے موضوع پر اشعار پوسٹ کر سکتے ہیں

ہم سے تو اور بھی مل جائیں گے تم کو
ہے بات اتنی سی کہ نایاب یہ دل ھے



#2
  kashish

  • Basic Member
  • Posts: 1,268
Reputation: 13

ساری بات تعلق کی ھے جذبوں کی سچائی تک
دلوں میں میل آ جائے تو گھر ویراں ہو جاتے ہیں



#3
  kashish

  • Basic Member
  • Posts: 1,268
Reputation: 13

دفنانے سے پہلے میرے دل کو نکال لینا فراز
کہیں خاک میں نہ مل جائے میرے دل میں رہنے والا



#4
  kashish

  • Basic Member
  • Posts: 1,268
Reputation: 13

اس کے پیار کی سوداگری عجیب تھی فراز
وہ دل خرید رہا تھا آنسوؤں کے دم سے



#5
  honeyshahi

  • Basic Member
  • Posts: 538
Reputation: 11

واہ جی واہ ۔۔ دل کر دِتّا آپ نے تو ۔۔۔ اسّی بھی کوشت کرتے ہیں کُج چیتے آ ای جائے شیت :cool: ۔۔۔



#6
  honeyshahi

  • Basic Member
  • Posts: 538
Reputation: 11

ھم دل تو کیا روح میں بھی اترے ھوتے
تو نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح



#7
  honeyshahi

  • Basic Member
  • Posts: 538
Reputation: 11

مجھے دردِ عشق کا مزہ معلوم ھے
دردِ دِل کی انتہا معلوم ھے
زندگی میں کبھی مُسکرانے کی دعاء نا دینا
مُجھے پل بھر مُسکرانے کی سزا معلوم ھے



#8
  عبیرہ احمد

  • Basic Member
  • Posts: 2,051
Reputation: 15

دل میں وفا کی ہے طلب لبوں پر سوال بھی نہیں
ہم ہیں حصار درد میں انکو خیال ہی نہیں



#9
  honeyshahi

  • Basic Member
  • Posts: 538
Reputation: 11

اپنے سِوا کبھی تم کو ملا بھی ھے کچھ فراز
ہزار بار لی ہیں تم نے میرے دل کی تلاشیاں



#10
  honeyshahi

  • Basic Member
  • Posts: 538
Reputation: 11

ہزاروں ٹکڑے کیئے میرے دل کے فراز ۔۔
خود ہی رو پڑا ہر ٹکڑے پر اپنا نام دیکھ کر